ETV Bharat / bharat

مودی کابینہ میں کون کون ہوگا شامل؟ یہ ہیں نام - NDA Ministers name - NDA MINISTERS NAME

این ڈی اے کے لیڈر نریندر مودی اتوار کی شام 7:15 بجے وزیر اعظم کے عہدے کا حلف لیں گے۔ ان کے ساتھ دیگر وزراء بھی حلف لیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کئی نام سامنے آئے ہیں جن لیڈروں کو حلف دلایا جا سکتا ہے۔ ان میں راجناتھ سنگھ، شیوراج چوہان، نتن گڈکری، جیوترادتیہ سندھیا، چراغ پاسوان، جینت چودھری، جیتن رام مانجھی اور للن سنگھ شامل ہیں۔

مودی کی نئی کابینہ میں جگہ پانے والوں کے نام
مودی کی نئی کابینہ میں جگہ پانے والوں کے نام (ETV BHARAT)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jun 9, 2024, 2:32 PM IST

نئی دہلی: آج نریندر مودی مسلسل تیسری بار وزیر اعظم کے عہدے کا حلف لیں گے۔ وہ پہلے وزیر اعظم جواہر لعل نہرو کے بعد مسلسل تیسری بار وزیر اعظم کے عہدے کا حلف لینے والے دوسرے شخص ہوں گے۔ تاہم اس بار بی جے پی اپنے اتحادیوں پر منحصر ہے۔ ان میں جے ڈی یو اور ٹی ڈی پی نمایاں ہیں۔ دونوں پارٹیوں نے این ڈی اے میٹنگ میں وعدہ کیا ہے کہ وہ مکمل طور پر بی جے پی کے ساتھ رہیں گے۔ بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ مرکزی حکومت ہمارے ادھورے کام کو مکمل کرنے میں ہماری مدد کرے، ہم پوری طرح ان کے ساتھ ہیں۔ ٹی ڈی پی سربراہ چندرابابو نائیڈو نے بھی کہا کہ انہیں نریندر مودی کی قیادت اور ویژن پر پورا بھروسہ ہے۔

نریندر مودی جمعہ کو این ڈی اے کے لیڈر منتخب ہوئے۔ وہ اتوار کی شام 7 بجکر 15 منٹ پر وزیر اعظم کے عہدے کا حلف لیں گے۔ ان کے ساتھ کئی وزراء بھی حلف لیں گے۔ ویسے مودی نے این ڈی اے میٹنگ میں واضح کر دیا تھا کہ کابینہ کے ناموں کے بارے میں قیاس آرائی نہ کریں اور اگر کسی کو فون جاتا ہے وہ اس کی تصدیق کریں۔ تاہم، ان کے ساتھ حلف لینے والے کچھ لیڈروں کے نام میڈیا میں سامنے آئے ہیں۔

میڈیا میں راجناتھ سنگھ، شیوراج چوہان، نتن گڈکری، جیوترادتیہ سندھیا، چراغ پاسوان، جینت چودھری، جیتن رام مانجھی اور للن سنگھ کے نام زیر بحث ہیں۔

دیگر ممکنہ نام جن پر میڈیا میں بات ہو رہی ہے وہ درج ذیل ہیں:

ایس جے شنکر

جتیندر سنگھ

پیوش گوئل

ہردیپ سنگھ پوری

ارجن رام میگھوال

نتھیانند رائے

اناملائی

کمار سوامی

دھرمیندر پردھان

سربانند سونووال

رکشا کھڈسے

کرن رجیجو

جی کشن ریڈی

ہرش ملہوترا

انوپریا پٹیل

منوہر لال کھٹر

اشونی وشنو

شانتنو ٹھاکر

راؤ اندرجیت سنگھ

رونیت سنگھ بٹو

موہن نائیڈو

کیرتی وردھن سنگھ

بی ایل ورما

گجیندر شیخاوت

بھاگیرتھی چودھری

سی آر پاٹل کے پر میڈیا میں قیاس آرئیاں کی جا رہی ہیں۔

مزید پڑھیں: آج راشٹرپتی بھون میں نریندر مودی کی تقریب حلف برداری: کب، کہاں لائیو دیکھیں

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.