ETV Bharat / bharat

ممبئی آگرہ ہائی وے پر ایس ٹی بس ٹرک حادثہ، 8 افراد ہلاک، 22 شدید زخمی - Mumbai Agra Highway Accident - MUMBAI AGRA HIGHWAY ACCIDENT

Mumbai Agra Highway Accident: ممبئی آگرہ ہائی وے پر راہود گھاٹ میں ایس ٹی بس ٹرک کے درمیان حادثہ پیش آیا، جس میں چندواڑ ناسک میں کئی افراد کی موت واقع ہوگئی۔ موقع پر راحت رسانی کے کام جاری ہیں۔

MH Mumbai Agra highway accident ST Bus Truck accident in Rahud Ghat several dead injured in Chandwad Nashik
ممبئی آگرہ ہائی وے پر ایس ٹی بس ٹرک حادثہ، 8 افراد ہلاک، 22 شدید زخمی (ETV Bharat Urdu)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Apr 30, 2024, 11:52 AM IST

ناسک: ممبئی آگرہ ہائی وے پر چندواڑ کے راہود گھاٹ پر ایک ایس ٹی بس اور ٹرک خوفناک حادثہ کا شکار ہو گیا۔ اس حادثہ میں تقریباً 8 مسافروں کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔ ابتدائی معلومات سامنے آئی ہیں کہ 22 افراد شدید زخمی ہیں۔ زخمیوں کو چندواڑ کے ضلع اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ پولیس موقع پر پہنچ گئی ہے اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ حادثہ کی وجہ سے ممبئی آگرہ ہائی وے پر ٹریفک ٹھپ ہو کر رہ گئی ہے۔ راہود گھاٹ میں ہر وقت حادثات ہوتے رہتے ہیں۔ ممبئی آگرہ ہائی وے پر چندواڑ کے قریب راہود گھاٹ بہت خطرناک ہے۔ اس گھاٹ پر ہمیشہ حادثات ہوتے رہتے ہیں۔ اس سے پہلے یہاں ایس ٹی بس کا حادثہ ہوا تھا۔ ان میں سے کچھ اپنی جانوں سے بھی ہاتھ دھو بیٹھے تھے۔ آر ٹی او نے اس جگہ کو 'حادثہ کا شکار' (بلیک اسپاٹ) بھی قرار دیا تھا۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ اس مقام پر حادثات سے بچنے کے لیے ٹھوس اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔

قبل ازیں کی تفصیلات کے مطابق ممبئی-آگرہ ہائی ویز پر چندواڑ کے رہود گھاٹ میں ایک ST-ٹرک حادثہ ہوا، اس حادثہ میں 8 سے 10 مسافروں کی موقع پر ہی موت ہو گئی اور 22 لوگ شدید زخمی ہیں۔ حادثہ کی وجہ سے چندواڑ کے ضلع اسپتال میں زخمیوں کو داخل کیا گیا ہے۔ جب کہ پولیس موقع پر پہنچ گئی ہے، حادثہ کی وجہ سے ممبئی آگرہ ہائی وے پر ٹریفک ٹھپ ہو کر رہ گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

سوائی مادھو پور میں ایکسپریس وے پر خوفناک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 6 افراد ہلاک - RAJASTHAN ROAD ACCIDENT

بتایا گیا ہے کہ راہود گھاٹ پر حادثات ہوتے رہتے ہیں۔ ممبئی آگرہ ہائی وے پر چندواڑ کے قریب رہود گھاٹ بہت خطرناک ہے اور اس گھاٹ پر ہمیشہ حادثات ہوتے رہتے ہیں۔ ماضی میں بھی یہاں ایس ٹی بس کا حادثہ ہوا تھا۔، جس میں کئی لوگ جان سے ہاتھ دھو بیٹھے تھے۔ اب بھی صورتحال جوں کی توں ہے۔ آر ٹی او کے ذریعہ اس اسپاٹ کو بلیک بھی قرار دیا گیا ہے۔ اور شہریوں کا کہنا ہے کہ اس جگہ پر حادثات سے بچنے کے لیے کچھ اقدامات کرنا ضروری ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.