ETV Bharat / bharat

پارلیمنٹ کے اجلاس کی لائیو اپ ڈیٹس | ایمس مدورائی کی تعمیر میں 'تکنیکی مسائل' کی وجہ سے تاخیر: جے پی نڈا - BUDGET SESSION 2024

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Aug 2, 2024, 2:28 PM IST

پارلیمنٹ کا مانسون سیشن جاری ہے، لوک سبھا اور راجیہ سبھا میں نیٹ یو جی ٹیسٹ، بے روزگاری، اور ہوائی کرایوں کے ضابطے سے متعلق بحث ہونے کی توقع ہے۔

پارلیمنٹ کی نئی عمارت
پارلیمنٹ کی نئی عمارت (Etv Bharat)

نئی دہلی: پارلیمنٹ میں آج کئی ایک موضوعات پر بحث ہونے کی امید ہے۔ جاری کردہ ایجنڈے کے مطابق مرکزی وزراء ارجن رام میگھوال، پرتاپراؤ جادھو، انوپریہ پٹیل، کریتی وردھن سنگھ، اور شانتنو ٹھاکر لوک سبھا میں اپنی بات رکھیں گے۔ قانون اور انصاف کی وزارت ارجن رام میگھوال 18ویں لوک سبھا کے دوسرے سیشن کے بقیہ حصے کے دوران سرکاری کاروبار کے بارے میں بیان دیں گے۔

لوک سبھا میں، مرکزی وزیر صحت جے پی نڈا لوک سبھا میں ایمس پر بولتے ہوئے کہا کہ آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کا ہمارا وژن یہ ہے کہ ملک کے کونے کونے سے لوگوں کو اپنے علاج کے لیے دہلی نہ آنا پڑے۔

جس طرح سے دہلی میں ایمس کے پاس ورلڈ کلاس آلات ہیں اور اس کا ملک میں ایک اہم مقام ہے تو ویسے ہی ایمس کو بھی اسی برانڈ نام کے ساتھ ان کی خدمت کرنی چاہئے، پی ایم مودی نے دنیا کے اعلیٰ درجے کے آلات کے ساتھ بھارت میں نظام صحت کے لئے 17 سے زیادہ ایمس کھولنے کی کوشش کی ہے۔

ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس ملک میں وہ سہولیات موجود نہیں ہیں جس سے ہم مریضوں کو باہر لےجا تے اور مگر آج پی ایم مودی نے عالمی معیار کے 22 ادارے ملک میں میں بنوا دئے ہیں جس کے ذریعہ مریض فائدہ اٹھا رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.