ETV Bharat / bharat

ادھیر رنجن چودھری پارٹی کا بہار سپاہی ہے: ملکارجن کھڑگے - Kharge On Adhir Ranjan

Kharge Reaction On Adhir Ranjan کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھڑگے نے کہاکہ ادھیر رنجن چودھری نے پارٹی کے لئے اب تک جو کچھ بھی کیا ہے وہ قابل تعریف ہے۔ ادھیر رنجن چودھری پارٹی کا ایک بہار سپاہی ہے

ادھیر رنجن چودھری پارٹی کا بہار سپاہی ہے:کھڑگے
ادھیر رنجن چودھری پارٹی کا بہار سپاہی ہے:کھڑگے ((IANS File Photo))
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : May 21, 2024, 11:40 AM IST

کولکاتا: کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے مغربی بنگال پردیش کانگریس کے سربراہ ادھیر رنجن چودھری کی تعریف کرتے ہوئے نے انہیں سب سے قدیم پارٹی کا 'لڑاکو سپاہی۔چند روز قبل مغربی بنگال کی حکمراں جماعت ترنمول کانگریس اور وزیراعلیٰ ممتا بنرجی پر سوال اٹھانے کو لے کر کھڑگے نے ادھیر رنجن چودھری کے سلسلے میں سخت موقف اختیار کیا تھا۔ ادھیر رنجن چودھری نے مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ بنرجی کے خلاف اپنا حملہ تیز کر دیا ہے۔الزام لگایا ہے کہ انہوں نے ریاست میں کانگریس کو کچلنے کے لیے تشدد کا استعمال کیا ہے ۔وہ بی جے پی کی مدد کر رہی ہیں۔ تاہم، کھڑگے نے چودھری کے بارے میں کہاکہ وہ ہمارے سب سے اہم اور لڑاکو نیتا ہیں۔

یہ پوچھے جانے پر کہ کیا کانگریس چودھری کے ساتھ وہی غلطی کر رہی ہے جو 1998 میں ممتا بنرجی کے ساتھ کی تھی، جب انہوں نے مغربی بنگال میں بائیں محاذ کے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے پارٹی چھوڑ کر اپنی تنظیم بنائی تھی۔ کھرگے نے کہا کہ میں کسی فرد کے بارے میں بات نہیں کرنا چاہتا۔ وہ (چودھری) کانگریس پارٹی کے رہنما ہیں۔میں ان کے بارے میں بات کرنا چاہوں گا۔

یہ بھی پڑھیں:لوک سبھا انتخابات: ایک کلک پر جانیے ممبئی کی سبھی چھ سیٹوں کا حال، 20 مئی کو پولنگ - MH Lok Sabha Election 2024

انہوں نے کہا کہ ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کے کچھ رہنما اب بائیں محاذ کی جماعتوں کے ساتھ کانگریس کے اتحاد کا مسئلہ اٹھانے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن یہ کام نہیں کرے گا۔کھرگے نے کہا کہ وہ اسے مختلف انداز میں پیش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ لیکن ایسا نہیں ہوگا کیونکہ کانگریس پارٹی مضبوط ہے اور ایک دوسرے کو سمجھتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.