ETV Bharat / bharat

بی جے پی کی سرکار چند ماہ کی مہمان: عمران پرتاپ گڑھی - BJP government for few months

BJP government for few months کاگنریس کے رہنما عمران پرتاپ گڑھی نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے لوک سبھا انتخابات میں پارٹی کی کامیابی پر خوشی کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی کی حکومت کچھ دنوں کےلئے ہے۔

بی جے پی کی سرکار چند ماہ کی مہمان: عمران پرتاپ گڑھی
بی جے پی کی سرکار چند ماہ کی مہمان: عمران پرتاپ گڑھی (ETV Bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jun 7, 2024, 10:21 PM IST

Updated : Jun 7, 2024, 10:46 PM IST

دہلی: لوک سبھا انتخابات میں کانگریس اپنی کامیابی پر کافی مطمئین نظر آ رہے ایسے میں جہاں کانگریس رہنما اس کامیابی پر خوش ہیں وہیں اس بات پر بھی خوشی کا اظہار کر رہے ہیں کہ کانگریس نے بی جے پی کو اکثریت حاصل کرنے سے روک دیا ہے۔ اسی سے متعلق کانگریس سے راجیہ سبھا کے رکن پارلیمنٹ اور اسٹار کیمپینر عمران پرتاپ گڑھی سے آج ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے بات کی جس میں انہوں نے بتایا کہ راہل گاندھی جو کہتے تھے وہ آج کر دکھایا ہے۔

بی جے پی کی سرکار چند ماہ کی مہمان: عمران پرتاپ گڑھی (ETV Bharat)

انہوں نے کہا کہ آج بی جے پی چندر بابو نائڈو اور نتیش کمار کے بغیر سرکار بنانے کے اہل نہیں ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ جو بھی خامیاں اس انتخابات میں رہی اس پر پارٹی سوچے سمجھے گی اور اس کے بعد کوئی فیصلہ لے گی اور جو بھی کمی اس انتخابات میں رہی ہے اسے آئندہ انتخابات میں نہیں دہرایا جائے گا۔ عمران پرتاب گڑھی نے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے سے بات کرتے ہوئے اس بات کا بھی خدشہ ظاہر کیا کہ اگر بی جے پی کے سرکار بنتی ہے تو وہ زیادہ دن تک ٹک نہیں پائے گی۔ انہوں نے کہا کہ مجھے بالکل بھی امید نہیں ہے کہ یہ سرکار چند ماہ سے زیادہ ٹک سکے گی۔

نمائندے کے سوال پر کہ کانگریس مسلمان کا نام لینے سے آخر کیوں بچ رہی ہے اس سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ مجھے لگ رہا ہے کہ سیاسی منظر نامہ جیسا ہے اس میں اقلیتوں کے ایشوز پر کھل کر بات کی گئی ہے اور آپ ان تمام چیزوں پر کھل کر بات کروانا کیوں چاہتے ہیں جب آپ کو معلوم ہے کہ بی جے پی انہی کندھو پر تو اپنی بندوق رکھ کر چلانا چاہتی ہے ایسے میں اگر کوئی بات نہیں بولی گئی تو اس پر بلوانے کا کیا فائدہ اور کیا کانگریس اقلیتی مسائیل پر اپنی بات بے باکی سے نہیں رکھ رہی ہے؟

Last Updated : Jun 7, 2024, 10:46 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.