ETV Bharat / state

اونتی پورہ: مجموعی سیکورٹی صورتحال کے لیے میٹنگ کا انعقاد - کووڈ 19

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے اونتی پورہ علاقے میں پولیس نے مجموعی سیکورٹی صورتحال کے لیے میٹنگ کا انعقاد گیا ہے۔

ڈی پی ایل اونتی پورہ
ڈی پی ایل اونتی پورہ
author img

By

Published : Jun 12, 2021, 7:29 PM IST

جنوبی کشمر کے ضلع پلوامہ کے اونتی پورہ میں پولیس نے سیکورٹی اور کووڈ کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے آج ڈی پی ایل اونتی پورہ میں ایک میٹنگ منعقد کی گئی۔

میٹنگ کی صدارت ایس ایس پی اونتی پورہ محمد یوسف نے کی جبکہ میٹنگ میں پولیس ڈسٹرکٹ اونتی پورہ کے تحت آنے والے تمام ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ او اور دیگر افسران موجود تھے۔

اس موقع پر ایس ایس پی اونتی پورہ نے افسران پر زور دیا کہ "وہ اپنی ڈیوٹی تن دہی کے ساتھ انجام دیں اور ساتھ ہی کورونا کے رہنما خطوط کی پاسداری کو یقینی بنانے کے لیے عوام کو آگاہ کریں۔

انہوں نے مزید کہا کہ اونتی پورہ پولیس سیکورٹی کی صورتحال پر بھی نظر بنائے ہوئے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ پولیس عوام کے ساتھ رابطہ بنانے کے لیے دوریوں کو مٹانے کے لیے کوششیں کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.