اردو

urdu

ETV Bharat / videos

تمل ناڈو میں جنگلی ہاتھی کا فارسٹ گارڈ پر حملہ، ویڈیو وائرل - تمل ناڈو جنگلی ہاتھی نیوز

By

Published : Jun 15, 2022, 9:45 PM IST

Updated : Jun 15, 2022, 9:57 PM IST

کوئمبٹور کے قریب تھیتھی پلیم گاؤں میں تمل ناڈو کے محکمہ جنگلات کے آپریشن کے دوران ایک مادہ جنگلی ہاتھی اپنے گروپ سے الگ ہو گئی۔ اس دوران اس نے ایک فارسٹ گارڈ پر بھی حملہ کیا۔ زخمی ورکر کوئمبٹور کے گورنمنٹ میڈیکل کالج میں زیر علاج ہے۔ وہیں اس واقعہ کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔Female Elephant Attacks Forest Guard
Last Updated : Jun 15, 2022, 9:57 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details