اردو

urdu

ETV Bharat / videos

ای ٹی بھارت کو 'انوویشن ایوارڈ' - ای ٹی بھارت کو 'انوویشن ایوارڈ'

By

Published : Sep 26, 2019, 3:39 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 2:36 AM IST

ڈیجیٹل میڈیا کے میدان میں ای ٹی بھارت نے بہت کم وقت میں ہی اپنی ایک منفرد شناخت قائم کی ہے۔ چند روز قبل نیدرلینڈ کے دارالحکومت ایمسٹرڈم میں نشریات سے متعلق ہونے والی ایک کانفرنس میں ای ٹی وی بھارت کو 'کانٹینٹ ایری ویئر' یعنی مختلف النوع مواد کے زمرے میں آئی بی سی انوویشن ایوارڈ سے نوازا گیا۔
Last Updated : Oct 2, 2019, 2:36 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details