خبر خاص: آج دن بھر کیا رہا خاص
وزیر اعظم نریندر مودی نے رات بارہ بجے سے پورے ملک میں مکمل طور پر لاکڈاون کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے کورونا وائرس لڑائی کے لئے اسے بے حد ضروری قرار دیا ہے۔ ساتھ دیش اور دنیا سے جڑی اور بھی بہت کچھ
Last Updated : Mar 25, 2020, 12:07 AM IST