شوہر کے ظلم و ستم سے عاجز خاتون کی فریاد - tughlaq road new delhi
By
Published : Jul 19, 2019, 10:34 AM IST
ریاست اترپردیش کے شہر رامپور میں رہنے والے اپنے شوہر کے خلاف مظلوم خاتون نے ستمبر 2010 میں مقدمہ درج کرایا تھا، لیکن نو برس گزرنے کے بعد وہ آج بھی انصاف کا انتظار کررہی ہیں۔