اے ایم یو طلبہ یونین کے سابق صدر شہزاد عالم برنی سے خصوصی بات چیت - اے ایم یو
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں شہریت ترمیمی قانون، این آر سی، این پی آر اور یونیورسٹی کے وائس چانسلر کے خلاف گزشتہ 45 دنوں سے مستقل احتجاج اور مظاہرے جاری ہیں۔ اس دوران طلبہ و طالبات یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور رجسٹرار کے استعفی کا مطالبہ کرتے ہوئے کلاسز اور امتحانات کا بائیکاٹ بھی کر رہے ہیں۔ پیش ہے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی طلبہ یونیئن کے سابق صدر شاہد شہزاد عالم برنی سے ای ٹی وی بھارت کی خصوصی بات چیت۔
Last Updated : Feb 28, 2020, 5:37 AM IST