اردو

urdu

ETV Bharat / videos

Sanjeev Kumar Birth Anniversary: سنجیو کمار کے یومِ پیدائش پر خصوصی پیشکش - ای ٹی وی بھارت اردو خبر

By

Published : Jul 9, 2021, 1:10 PM IST

سنجیو کمار 9 جولائی 1938 کو ایک متوسط طبقے کے گجراتی خاندان میں پیدا ہوئے۔ وہ بچپن سے ہی فلموں میں ہیرو بننے کا خواب دیکھا کرتے تھے اور اپنے اسی خواب کو پورا کرنے کے لیے انہوں نے فلمالیہ کے ایکٹنگ اسکول میں داخلہ لے لیا۔ سنجیو کا اصلی نام ہری بھائی زری والا تھا اور ہندی فلمی دنیا میں وہ ہری بھائی کے نام سے مشہور تھے۔ اداکار سنجیو کمار کی آج 83 ویں سالگرہ ہے۔ اس موقع پر ان کے مداحوں نے انہیں یاد کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details