اردو

urdu

By

Published : Dec 31, 2020, 7:05 PM IST

ETV Bharat / videos

زبیر عسکریت پسند نہیں تھا، لواحقین کا دعویٰ

جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر کے مضافاتی علاقہ لاوے پورہ میں ہوئے تصادم میں فوج نے تین مقامی عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا۔ تاہم ہلاک شدگان کے اہل خانہ نے فوج و پولیس کے تمام دعووں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ان کے نوجوان بیٹے بے گناہ ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details