چند گھنٹوں کی بارش میں پانی پانی ہوا پٹنہ - چند گھنٹوں کی بارش میں پانی پانی ہوا پٹنہ
جمعہ کی رات دارالحکومت میں موسلادھار بارش کی وجہ سے پٹنہ کے مختلف علاقوں میں سڑکوں پر پانی جمع ہو گیا۔ وہیں بہار اسمبلی کیمپس میں پانی گھٹنوں تک آ گیا ہے اور پورا کیمپس زیر آب ہو گیا ہے۔ دیکھیں ویڈیو: