Turkish dishes in Hyderabad: حیدرآباد میں ترکی کے پکوانوں کی قدیم روایت - اردو نیوز حیدر آباد
موتیوں کا شہر حیدرآباد pearl city hyderabad تاریخی حیثیت سے اہمیت کا حامل ہے۔ یہاں کی تاریخی عمارتیں شہر کی اہمیت میں اضافہ تو کرتی ہی ہیں، وہیں اس شہر کو لذیذ کھانوں اور ذائقے کے لیے بھی جانا جاتا ہے۔ واضح رہے کہ نظام میر عثمان علی خان بہادر کے فرزند نواب اعظم جاہ کی شادی ترکی کے بادشاہ عبدالمجید کی دختر پرنس در شہوار سے ہوئی تھی۔ اس وقت سے دکن میں ترکی کے کھانوں کے چلن ہے۔