عالمی یوم معذور: معذوری جن کی کامیابی میں حائل نہ ہوسکی
ضلع اننت ناگ کے طارق بشیر اور ذکیہ منظور نابینا ہونے کے باوجود معذوروں کے لیے مشعل راہ ہیں، طارق بشیر آج جموں کشمیر کے ہائر ایجوکیشن میں اسسٹنٹ پروفیسر کے عہدے پر فائض ہیں وہیں ذکیہ منظور دہلی یونیورسٹی میں زیر تعلیم ہیں۔