Tigress Wandering in Diyara Area: خونخوار شیرنی سرعام سڑکوں پر گھومتی ہوئی نظر آئی - بہار کے بگہا میں ایک مادہ شیرنی تین بچوں کے ساتھ نظر آئی
بہار کے بگہا میں ایک مادہ شیرنی کو Tigress With Three Cubs In Bagaha تین بچوں کے ساتھ نظر آئی Tigress Wandering in Diyara Area۔ جس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ مذکورہ شیرنی والمیکی ٹائیگر ریزرو کے جنگل سے بھٹک کر دیارا علاقے کی جانب آگئی ہے۔