ایک کامیاب شخص کی کامیاب کہانی - اترپردیش نیوز
عامر قطب نے آسٹریلیا میں چار ماہ میں 170 جگہوں پر نوکری کے لیے دخواست دی، لیکن نوکری نہیں ملی۔ پھر بھی ان کی ہمت، حوصلے اور جنون کے آگے یہ ناکامیابیاں ان کو کمزرو نہیں کر پائیں، آج وہ ایک کامیاب شخص ہیں۔ عامر آج انٹرپرائز منکی کے سی ای او ہیں۔ چار مہینے میں 170 جگہ مانگی نوکری، بعد میں کھڑی کی آسٹریلیا میں ملٹی نیشنل کمپنی۔ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی طلبہ یونین کے سابق سیکریٹری عامر قطب نے جیتا آسٹریلیا ینگ بزنس لیڈر آف دی ایئر ایوارڈ۔