اردو

urdu

ETV Bharat / videos

حضرت علی کے مقبرے سے مشابہت رکھتا ہے، شاہ نجف امام باڑہ - اترپردیش نیوز

By

Published : Sep 3, 2020, 11:04 PM IST

نوابی شہر لکھنؤ میں قدیمی عمارتوں کی فہرست میں ایک سے بڑھ کر ایک نایاب نگینہ موجود ہیں۔ جسے دیکھ کر آج بھی زائرین تعریف کیے بغیر نہیں رہ پاتے۔ اسی کڑی میں لکھنو شہر کا شاہ نجف امام باڑہ ہے، جو مذہبی مقامات کے ساتھ بھارت کے آزادی کا گواہ بھی ہے۔ گومتی ندی کے ساحل پر واقع شاہ نجف امام باڑہ کی سنگ بنیاد اودھ کے آخری نواب اور پہلے بادشاہ غازی الدین حیدر نے سنہ 1814-27 کے بیچ رکھی تھی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details