'ہم دفعہ 370 اور 35اے کی واپسی کے خواہاں ہیں' - دیگر اضلاع
By
Published : Dec 16, 2020, 7:02 PM IST
عبد الرحیم راتھر نے کہا کہ کشمیر کی سیاسی جماعتیں ہی ووٹ ڈالنے والوں کو غدار قرار دے رہے تھے لیکن ڈی ڈی سی انتخابات سے یہ واضح ہو گیا کہ جو نظریہ سیاسی جماعتوں نے قائم کیا تھا کہ وہ غلط تھا۔