صوفی حمیدالدین ناگوری کی درگاہ سے ای ٹی وی بھارت کی پیش کش - ای ٹی وی بھارت کی پیش کش
ریاست راجستھان کے ضلع ناگور کے صوفی حمیدالدین ناگوری کی زندگی میں ہر مذہب کے پیرو کاروں کو ان کی درگاہ پر حاضر ہونے کی کھلی اجازت تھی جس کا سلسلہ اب تک جاری ہے۔
Last Updated : Mar 3, 2020, 5:48 AM IST