اردو

urdu

ETV Bharat / videos

سورج گرہن کے وقت نماز و عبادت کرنے کی ہدایت - اردو نیوز

By

Published : Jun 10, 2021, 2:17 PM IST

Updated : Jun 11, 2021, 6:50 AM IST

سپر مون، بلڈ مون اور مکمل چاند گرہن کے بعد اب اس سال کا پہلا سورج گرہن آج آسمان پر نظر آئے گا۔ سورج گرہن دوپہر ایک بجکر 10 منٹ پر ہوگا جبکہ اس کا اختتام شام چھ بجکر 15 منٹ پر ہوگا۔ یہ سال 2021 کا پہلا سورج گرہن ہے۔ حالانکہ بھارت میں گرہن کو صرف جزوی طور پر دیکھا جاسکے گا لیکن یہ اروناچل پردیش سے دیکھا جاسکے گا۔ وہیں شمالی امریکہ، کینیڈا اور روس میں اسے پورا دیکھا جاسکے گا۔ اسلام میں سورج گرہن کے دوران نماز و عبادت کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔
Last Updated : Jun 11, 2021, 6:50 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details