اردو

urdu

ETV Bharat / videos

Snowfall in Jammu and Kashmir: جموں و کشمیر میں برف باری کے دلفریب مناظر - برف باری سے موسم سہانا

By

Published : Jan 4, 2022, 6:40 PM IST

جموں و کشمیر کے مختلف علاقوں میں برف باری Snowfall in Jammu and Kashmir سے موسم سہانا ہوا جبکہ درجہ حرارت میں مزید کمی درج کی گئی۔ اس دوران برف باری سے سیاح لطف اندوز ہوتے نظر آئے۔ واضح رہے کہ جموں و کشمیر میں 3 جنوری سے 9 جنوری برف باری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details