اردو

urdu

By

Published : Mar 4, 2021, 4:07 PM IST

ETV Bharat / videos

مالیگاؤں: اردو گھر عرصہ دراز سے افتتاح کا منتظر

مہاراشٹر کے شہر مالیگاؤں کے سابق ایم ایل اے آصف شیخ نے اپنی پانچ سالہ میعاد میں ایسے کئی کام کئے جس سے تعلیم یافتہ طبقہ نے فائدہ اٹھایا، اپنے میعاد میں آصف شیخ نے شہر میں 8 کروڑ روپے کی لاگت سے ایک پرشکوہ اردو گھر کی تعمیر کروائی تھی لیکن تعمیر مکمل ہونے کے ڈیڑھ برس بعد بھی اس کا باقاعدہ افتتاح نہیں ہوسکا جس سے شہریان میں تشویش ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details