اردو

urdu

ETV Bharat / videos

پیر زادہ داور نے حاصل کیا دو گولڈ میڈل - اردو نیوز بارہمولہ

By

Published : Jul 28, 2021, 10:48 PM IST

شمالی کشمیر کے قصبہ بارہمولہ اولڈ ٹاؤن سے تعلق رکھنے والے پیر زادہ داور نے یونیورسٹی کے امتحانات میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے جموں و کشمیر کا نام روشن کیا ہے۔ پیر زادہ داور نے بیچلرز آف آرٹس گریجویشن کے امتحانات میں نمایاں کامیابی حاصل کی ہے اور انہوں نے کشمیر یونیورسٹی میں پہلا مقام حاصل کیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details