اردو

urdu

ETV Bharat / videos

الیکشن اور کورونا وائرس: کیا حکومت حقیقت میں سنجیدہ ہے؟ - کورونا وائرس کے متاثرہ مریض

By

Published : Apr 17, 2021, 7:57 PM IST

ایک جانب ملک میں کورونا وائرس کے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں بے تحاشہ اضافہ ہو رہا ہے تو وہیں، ملک کی مختلف ریاستوں میں ہونے والی انتخابی سرگرمیاں نہیں رُک رہی ہیں جو حکومت کے ان تمام دعوؤں کی قلعی کھول رہی ہیں جس میں وہ کورونا کے تعلق سے سنجیدگی کا اظہار کر رہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details