اردو

urdu

ETV Bharat / videos

لکھنؤ: ہوٹل مالکان کے کاروبار پر کورونا کا اثر - اترپردیش نیوز

By

Published : Jul 6, 2020, 8:18 PM IST

نوابی شہر لکھنؤ ایک طرف جہاں تہذیب و ادب کا گہوارہ ہے وہیں ٹنڈے کباب اور نلی نہاری کھانے والے دیوانوں کی پوری فوج ہے۔ یہ بات دیگر ہےکہ لاک ڈاؤن نے منہ کا ذائقہ خراب کر دیا ہے، جس کا اثر ہوٹل مالکان کے کاروبار پر ہوا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details