کیا آپ نے سیاحتی مقام مہابلیشور کا رخ کیا؟ - سیر و تفریح
ممبئی کی تپتی گرمی سے پریشان عوام نے راحت پانے کے لیے اب مہابلیشور کا رخ کیا ہے کیونکہ یہی ایک ایسا مقام ہے جو ممبئی ہی نہیں بلکہ ریاست مہاراشٹر کی عوام کے لیے بھی سیر و تفریح کا مرکز بن چکا ہے ۔