اردو

urdu

ETV Bharat / videos

حجامہ کے ذریعہ بالوں کا علاج - خوراک کی کمی

By

Published : Jul 6, 2020, 10:52 PM IST

موجودہ دور میں گنجاپن نوجوان نسل کی سب سے بڑی پریشانی بنی ہوئی ہے۔ خوراک کی کمی، پانی کا صحیح نہ ہونا یا ذہنی تناؤ اس کی وجہ ہو سکتی ہے، لیکن حجامہ کے ذریعہ اس کا علاج فائدے مند ثابت ہو رہا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details