گجرات: بڑودہ کی جہانگیر پورا مسجد کووڈ سینٹر میں تبدیل - بڑودہ کی جہانگیر پورا مسجد
By
Published : Apr 19, 2021, 11:10 PM IST
ملک بھر میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے جس میں ریاست گجرات بھی شامل ہے جہاں اس مہلک وائرس کے مریضوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے۔