کھیتی کرکے نوجوانوں کے لیے مثال پیش کی - پرائیویٹ اداروں میں کام کرنے کا انہیں معقول معاوضہ نہیں
ضلع پلوامہ کے پتالباغ علاقے سے تعلق رکھنے والے ارشاد احمد ڈار ایک کامیاب کسان کے طور پر سامنے آ رہے ہیں۔ وہیں، اس پڑھے لکھے نوجوان نے دوسرے نوجوانوں کے لیے مثال قائم کی ہے۔