اردو

urdu

گاندھی جی کی لاٹھی بھارت کی کس لائبریری میں ہے؟

By

Published : Sep 26, 2019, 2:53 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 2:24 AM IST

آندھراپردیش کے سرسوتا نکیتنم لائبریری کے سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب کے دوران بھگدڑ مچ گئی، اور اس کے نتیجے میں گاندھی کی پیدل چلنے والی لاٹھی ٹوٹ گئی۔ گاندھی جی یہ 'ٹوٹی ہوئی لاٹھی' تاحال اس لائبریری میں محفوظ ہے۔
Last Updated : Oct 2, 2019, 2:24 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details