کیا آپ نے تیرتی ایمبولینس دیکھی ہے؟ - آکسیجن کنسٹریٹر
By
Published : May 13, 2021, 8:51 PM IST
عام ایمبولینس کی طرح ہی ڈل جھیل میں تیرتی ایمبولینس میں باضابطہ طور بیڈ، اسٹریچر، وہیل چیئر اور فسٹ ایڈ وغیرہ رکھا گیا ہے تاکہ بیمار کو کسی بھی صورت میں مدد فراہم کی جا سکے۔