معاشی طور پر کمزور طلبا کو کمپیوٹر کی تعلیم دینے کے لیے پہل - معاشی
By
Published : May 2, 2019, 9:55 PM IST
حیدرآباد کا حسن نگر علاقہ جہاں کے لوگ اپنے بچوں کو مشکل سے بنیادی تعلیم دے پا رہے ہیں، ان کے لیے اپنے بچوں کو کمپیوٹر کی تعلیم مہیا کرانا ممکن نہیں ہے۔