علم و عرفان کا مرکز دارالعلوم دیوبند - سہارنپور تازہ ترین خبریں
عالم اسلام کی ممتاز دینی درسگاہ دارالعلوم دیوبند عالمی سطح پر کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے، یہ ادارہ پوری دنیا میں اسلامی تعلیمات، اسلام کی نشرواشاعت، اسلامی فکر، اسلام کی ترویج و تفہیم کے لئے مشہور ہے، اس کی بنیاد 30 مئی 1866 کو رکھی گئی تھی۔
Last Updated : Jun 28, 2020, 4:20 PM IST