سیلاب نے سب کچھ تباہ کر ڈالا، رشتے بھی ٹوٹ گئے
حیدرآباد میں سیلاب نے یوں تو پورے شہر کو متاثر کیا ہے لیکن چند کنبے ایسے ہیں جنہیں اس تباہ کن سیلاب نے پوری طرح برباد کردیا اور اس کی خوفناک یادیں انہیں تاحیات رہیں گی۔ اس سیلاب سے ایک کنبہ پوری طرح ٹوٹ چکا ہے۔