اردو

urdu

ETV Bharat / videos

shilpa shetty birthday: ہٹ اور فٹ اداکارہ شلپا کا 46 واں یوم پیدائش

By

Published : Jun 8, 2021, 2:32 PM IST

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شلپا شیٹی نہ صرف اپنی اداکاری کے لیے جانی جاتی ہیں بلکہ اپنی فٹنس اور خوبصورتی کے لیے بھی منفرد مقام رکھتی ہیں۔ آٹھ جون 1975 کو پیدا ہونے والی، شلپا کا آج 46 واں یوم پیدائش ہے۔ شلپا شیٹی کو بچپن سے ہی اداکاری و ماڈلنگ کا شوق تھا۔ دسویں پاس کرنے کے بعد ہی شلپا نے ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details