اردو

urdu

ETV Bharat / videos

اے ایم یو: تاریخی وکٹوریہ گیٹ کی اہمیت، تاریخ اور اس کی تعمیر پر ایک نظر - amu-victoria-gate-history video news

By

Published : Oct 11, 2021, 9:29 PM IST

علیگڑھ مسلم یونیورسٹی ملک کا واحد تعلیمی ادارہ ہے جہاں بے شمار تاریخی عمارات موجود ہیں۔ ان میں سے ایک وکٹوریہ گیت بھی ہے جو محمڈن اینگلو اورینٹل (ایم اے او) کالج کے تینوں دروازوں میں سے سب سے زیادہ خوبصورت اور تاریخی اہمیت کا حامل جو دروازہ ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details