اردو

urdu

ETV Bharat / videos

مرکز میں ساتھ ساتھ اور ریاست میں علیحدگی، یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے؟ - ایل جے پی کا این ڈی اے سے علیحدہ ہونا نتیش کمار کے لیے مہنگا پڑ سکتا

By

Published : Oct 17, 2020, 5:07 PM IST

ریاست بہار کی سیاسی جماعت لوک جن شکتی پارٹی مرکزی حکومت میں این ڈی اے کا حصہ ہے اور بہار کے ریاستی انتخابات میں این ڈی اے سے علیحدہ ہے۔ سیاسی تجزیہ کاروں کی مانیں تو ایل جے پی کا این ڈی اے سے علیحدہ ہونا نتیش کمار کو مہنگا پڑ سکتا ہے۔ وہیں کچھ سیاسی تجزیہ کار ایل جے پی کو بی جے پی کی 'بی ٹیم' بتا رہے ہیں۔ جبکہ بی جے پی نے اس قیاس آرائی کو سرے سے خارج کردیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details