اردو

urdu

ETV Bharat / videos

استاد سعید صابری کو اجمیر درگاہ کی جانب سے خراج تحسین

By

Published : Jun 11, 2021, 9:50 PM IST

استاذ سعید صابری کے انتقال کی خبر کچھ لوگوں کو شاید عام سی بات لگے لیکن موسیقی میں ڈوب کران سے محبت کرنے والوں کے لیے یہ المناک خبر تھی۔ سعید صابری کے انتقال سے موسیقی کی دنیا میں جو خلا پیدا ہوا ہے اس کا پُر ہونا آسان نہیں ہے۔ تاہم ان کے مداحوں کا کہنا ہے کہ وہ اپنے فن کی وجہ سے ہمیشہ ان کی دلوں میں زندہ رہیں گے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details