ایک شاعر: اردو کے مایہ ناز شاعر رئیس انصاری سے خصوصی گفتگو - Famous Urdu Poet
ای ٹی وی بھارت اردو کے' ایک شاعر' پروگرام کے تحت لکھنؤ کے معروف و سینئر شاعر رئیس انصاری سے خاص بات چیت کی گئی۔ ان کے حالات زندگی اور اردو شاعری کے سفر اور لکھنؤ کی مٹتی ہوئی تہذیب سے متعلق انہوں نے اہم اور متاثر کن گفتگو کی۔