راجیہ سبھا میں دگ وجے سنگھ اور امت شاہ کے درمیان کشمیر مسئلہ پر گرما گرم بحث - دفعہ 370
Published : Dec 12, 2023, 3:42 PM IST
راجیہ سبھا میں وزیر داخلہ امت شاہ اور کانگریس لیڈر ڈگ وجے سنگھ کے درمیان کشمیر مسئلہ پر گرما گرم بحث ہوئی۔بحث میں بھارت کے سابق وزیر اعظم جواہر لال نہرو کے کشمیر مسئلہ سے نماٹنے کے کردار پر بحث رہی۔کانگریس لیڈر دگ وجے سنگھ نے پیت کے روز جموں و کشمیر کے دو بلوں پر راجیہ سبھا میں بحث کے دوران مرکز کی بی جے پی حکومت پر سخت نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ اس نے جموں و کشمیر کے ’’حساس‘‘ معاملے کو ’’انتہائی غیر حساس‘‘ طریقے سے نپٹایا ہے اور جموں وکشمیر کے لوگ پچھلے چار سالوں سے نمائندگی کے بغیر ہیں۔