اردو

urdu

By

Published : Dec 2, 2022, 12:50 PM IST

Updated : Feb 3, 2023, 8:34 PM IST

ETV Bharat / videos

Advocates Beat up Youth وکلا نے پولیس کے سامنے نوجوان کی جم کر پٹائی کی

متھرا: متھرا میں وکلا نے پولیس والوں کے سامنے ایک نوجوان کی جم کر پٹائی کی۔ یہ ویڈیو متھرا ضلع کی مہاواں تحصیل کا بتایا جا رہا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ مہاواں علاقے سے تعلق رکھنے والے منوج کا بیٹا پردیپ کسی کام سے تحصیل مہاواں گیا تھا۔ اس دوران ان کا وکلا سے کسی بات پر جھگڑا ہوا۔ ناراض وکیلوں نے منوج کا پیچھا کیا اور تحصیل احاطے میں ان کی پٹائی کی۔ پولیس والوں کے پہنچنے کے بعد بھی وکلا منوج کو مارتے رہے۔ ویڈیو کے سامنے آنے کے بعد متھرا میں امن و امان پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔ ای ٹی وی بھارت اس ویڈیو کی تصدیق نہیں کرتا ہے۔ Advocates Beat up Youth near Mathura court, in Police Presence
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:34 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details