اردو

urdu

ETV Bharat / videos

Birds Killing Video Viral on Social Media لاپرواہی سے درخت کاٹنے کی وجہ سے بڑی تعداد میں پرندے ہلاک، دیکھیں ویڈیو - ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

By

Published : Sep 3, 2022, 9:58 PM IST

Updated : Feb 3, 2023, 8:27 PM IST

کیرالہ میں نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کی طرف سے شروع کیے گئے سڑک کے ترقیاتی کام کے لیے ایک درخت کو لاپرواہی سے کاٹنے کی وجہ سے بڑی تعداد میں پرندے ہلاک ہو گئے، جس کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ ویڈیو دیکھیں Birds Killing Video Viral on Social Media
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:27 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details