اردو

urdu

رام نوی کے موقع پر تشدد پر نہیا سنگھ کا نیا ویڈیو، بہار میں کابا

ETV Bharat / videos

رام نوی کے موقع پر تشدد پر نہیا سنگھ کا نیا ویڈیو، بہار میں کابا - بے روگاری انتخابی ایجنڈا

By

Published : Apr 7, 2023, 10:11 PM IST

پٹنہ: رام نوی کے موقع پر بہار کے ساسارام اور بہار شریف میں ہوئے پتھراؤ اور تشدد پر نہیا سنگھ راٹھور نے اپنے انداز میں بہار حکومت سے سوال کیا ہے۔ اپنے نئے گانے'بہار میں کابا'  کے ذریعے نہیا سنگھ راٹھور نے حکومت اور انتظامیہ پر کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ اپنے نئے گانے میں انہوں نے روزگار کے اور بے روزگاری کے مسئلے انتخابی ایجنڈا قرار دیتے ہوئے عظیم اتحاد حکومت کو تنقید کا نشانا بنایا ہے۔ بتادیں کہ نیہا سنگھ راٹھور اس سے قبل 'یوپی میں کا با...؟' میں نظر آئی تھیں، جس پر اتر پردیش پولیس نے انہیں یوپی میں گانے کے مذکورہ ورژن پر نوٹس بھی دیا تھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details