اردو

urdu

ETV Bharat / videos

Amarnath Yatra Pilgrims in Baltal: بالتل سے امرناتھ یاترا شد ومد سے جاری - امرناتھ یاترا بالتل بیس کیمپ

By

Published : Jul 13, 2022, 8:05 PM IST

Updated : Feb 3, 2023, 8:24 PM IST

سخت سکیورٹی کے درمیان 13 جولائی کو 6 ہزار چار سو امرناتھ یاترا یاتریوں کا 14 واں قافلہ جموں کے بھگوتی نگر سے آج صبح روانہ ہوا۔ ان یاتریوں میں 4 ہزار545 مرد، 1 ہزار744 خواتین، 43 بچے، 79 سادھو اور چار سادھویاں شامل ہیں۔ اس قافلہ میں 2 ہزار428 بالتل نس کیمپ کے لیے روانہ ہوئے جب کہ 3 ہزار 987 یاتری پہلگام کے لیے روانہ ہوئے۔ حکام کے مطابق اب تک تقربیاً ایک لاکھ 30 ہزار یاتریوں نے گُپھا کے درشن کیے۔ Amarnath Yatra Pilgrims in Baltal
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:24 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details