اردو

urdu

ETV Bharat / videos

کولہاپوری چپلوں کی بند ہوتیں دکانیں

By

Published : Sep 16, 2020, 6:39 PM IST

حیدرآباد میں کولہا پوری چپل بہت شوق سے پہنا جاتا ہے۔ افضل گنج چوراہے پر ساتویں نطام میر عثمان علی خان کے دور میں قائم کردہ چپل بازار آج بھی کولہاپوری کے شائقین کی پہلی پسند ہوا کرتا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details