اردو

urdu

By

Published : Jan 14, 2020, 11:36 PM IST

ETV Bharat / videos

عراق میں ایک گاوں دہشت سے ویران ہو گیا

سنہ 2017 میں دولت اسلامیہ کی شکست کے بعد بھی لوگوں کے دلوں سے بربریت وہ مناظر نہیں نکل سکے، جس کے وہ خود چشم دید گواہ تھے۔ یہی وجہ ہے کہ تین برسوں کے بعد بھی وہ اپنے گھروں کی طرف دوبارہ نہیں لوٹ سکے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details