دودھ کا کیک - مٹھیائیاں
اگر آپ کے باورچی خانہ میں یہ تین بہت اہم اجزا جیسے دودھ، گھی اور چینی ہیں تو آپ اپنی میٹھی خواہشات کو پورا کرنے کے متحمل ہوں گے۔ قبل ازیں ہم نے بہت ساری مٹھیائیاں بنانا سیکھ چکے ہیں اور اب آپ دودھ کا لذیذ کیک بناکر سب سے حیرت زدہ کرسکتے ہیں۔ آسانی سے دودھ کا کیک بنانے کےلیے ہم نے روایتی طریقہ کو اپنایا ہے۔ آپ اپنے گھر پر دودکھ کا کیک بنائیں اور ہمارے ساتھ اپنے تجربات کو شیئر کریں۔
Last Updated : Sep 7, 2020, 1:07 AM IST