دو سال بعد بگ بی نے اپنے رہائش گاہ کے باہر مداحوں سے ملاقات کی
اداکار امیتابھ بچن نے ممبئی میں اپنی رہائش گاہ جلسہ کے باہر انتظار کر رہے مداحوں کو اس وقت خوش کردیا جب وہ اپنی سالگرہ والے دن ان سے ملاقات کرنے باہر نکلے۔ اداکار ہر اتوار کو اپنی رہائش گاہ کے باہر اپنے مداحوں سے ملاقات کیا کرتے تھے لیکن وبائی امراض کے دوران وہ مداحوں سے ملاقات کرنا بند کردیا تھا۔ دو برسوں کے بعد یہ پہلا موقع ہے جب بگ بی اپنی رہائش گاہ کے باہر جمع ہونے والے اپنے مداحوں کو خوش آمدید کہنے باہر نکلے ہیں۔
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:29 PM IST